Advertisement

مس ورلڈ 2021 کا ٹائٹل پولینڈ کی حسینہ نے جیت لیا

پولینڈ کی حسینہ  کیرولینا بائلاوسکا (Karolina Bielawska) نے مس ورلڈ 2021 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ 

70 ویں مس ورلڈ مقابلے میں جمیکا سے تعلق رکھنے والی 2019 کی سابق مس ورلڈ ٹونی این سنگھ  نے مس ورلڈ 2021 کا تاج  کیرولینا بائلاوسکا (Karolina Bielawska) کو پہنایا۔

مس ورلڈ 2021 مقابلے کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد  پورٹو ریکو میں ہوا۔

 70 ویں مس ورلڈ مقابلے میں 98 ممالک نے شرکت کی۔

Advertisement

2019 کی مس ورلڈ کا تاج جمیکا کی ٹونی این سنگھ جیتنے میں کامیاب ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ مس ورلڈ 2021 مقابلے کا پروگرام کورونا کے باعث گزشتہ سال دسمبر میں  عارضی طورپر ملتوی کر دیا گیا تھا ۔

اس وقت اعلان کیا گیا کہ مس ورلڈ 2021 مقابلے کا ایونٹ اگلے 90 دن میں پورٹو ریکو میں منعقد ہوگا۔

Advertisement

یاد رہے 2020 کا ایونٹ بھی کورونا کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version