وزیراعلیٰ پنجاب کی مشکلات میں اضافہ، فیصل جبوآنہ کا ملاقات کرنے سے انکار

فیصل جبوآنہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے مطابق عثمان بزدار کی آج ترین گروپ کے فیصل حیات جبوآنہ مشیر لائیو اسٹاک سے ملاقات طے تھی مگر فیصل جبوآنہ نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ترین گروپ اور سپر میسی گروپ کے افراد سے رابطہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ فیصل حیات جبوآنہ اپنے آبائی علاقے جھنگ میں ہی موجود ہیں، فیصل حیات جبوآنہ مشیر لائیو اسٹاک اور ترین گروپ کے رہنما کنوئنیر کمیٹی کے ممبر ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

