Advertisement

برصغیر کی کنڈیشنز کے مطابق کھیلنا سیکھ رہا ہوں،کیمرون گرین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کیمرون گرین نے کہا ہے کہ بر سغیر کی کنڈیشنز کے مطابق کھیلنا سیکھ رہا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق کیمرون گرین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  نسیم شاہ نے اچھی بولنگ کی ہم نے لمبی پارٹنر شپ کی کوشش کی میرا آؤٹ ہونا بدقسمتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ برصغیر کی کنڈیشنز کے مطابق کھیلنا سیکھ رہا ہوں، یہاں وکٹ پر ٹھہرنا پڑتا ہے لو باؤنس ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سو کے قریب آؤٹ  ہونا کوئی نہیں چاہتا ہے بدقسمتی  سے میں مزید نہیں کھیل سکا، ٹیسٹ میں سو کی اپنی اہمیت ہوتی ہے اگر سنچری کریں تو ہمیشہ یاد رہتی ہے۔

کیمرون گرین نے مزید کہا کہ نسیم شاہ نے پرانے گیند کا اچھا استعمال کیا، امید ہے گیند مزید پرانا ہونے پر سوئنگ ملے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں کیمرون گرین نے 79 رنز کی اننگ کھیلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version