Advertisement

پی ایس ایل کو آئی پی ایل کے برابر کھڑا کریں گے،چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کو انڈین پریمئیر لیگ(آی پی ایل) کے ساتھ کھڑا کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں باہمی سیریز کا تصور پرانا ہوگیا ہے، پی ایس ایل پاکستان کا برانڈ بن چکا ہے پاکستان کو دو بڑے ایونٹ کی میزبانی ملنا کامیابی ہے۔

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ سہہ قومی سیریز کا انعقاد چاہتے ہیں کرکٹ کا مستقبل سہہ قومی اور فورنیشن مقابلوں میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پی ایس ایل کا بہت  فائدہ پاکستان کو  ہوا، کروڑوں  روپے پی ایس ایل فرنچائز کو ملے، انفرااسٹرکچر پر کام کررہے ہیں کراچی میں جلد ہی جدید طرز کا ہوٹل تعمیر کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی نے مزید  کہا کہ  آئی سی سی کے ذریعے بھارت پر زیادہ دباؤ نہیں ڈال سکتے ہمیں اپنے پیروں پر خود کھڑا ہونا ہے، ہماری آمدنی صرف بھارت سے کھیلنے سے مشروط نہیں مقامی سرمایہ کاروں نے مثبت تاثر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رافیل فضا کے بعد دنیا بھر میں گرنے لگے ، بھارت کی جگ ہنسائی میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی شامل
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version