Advertisement

میں کالا کوٹ پہن کر گیٹ نمبر 4 نہیں جاؤں گا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میں کالا کوٹ پہن کر گیٹ نمبر 4 نہیں جاؤں گا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالاکنڈ کے عوام سے ہمارا تین نسلوں کا رشتہ ہے، قائد عوام نے یہاں پر ٹیکس فری زون قائم کیا۔

انہوں نے کہا کہ قائد عوام نے پاکستان کی قسمت بدلی، گزشتہ تین نسلوں سے یہاں کے عوام کی خدمت کررہے ہیں، شہید بی بی نے  لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام شروع کیا تھا، شہید بے نظیر بھٹو نے عوام کی خدمت کی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ شہید بی بی نے نوجوانوں کوروزگارکےمواقع فراہم کیے، ہم وقت کے ظالم کا مقابلہ کررہے ہیں، پہلے دن سے کٹھ پتلی اورسلیکٹڈ کا مقابلہ کررہے ہیں، ہم اس غیر جمہوری شخص کا مقابلہ جمہوری طریقے سے کریں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہم کوئی غیر جمہوری طریقہ استعمال نہیں کریں گے، میں گیٹ نمبر 4کو نہیں کھٹکٹاؤں گا، میں کالا کوٹ پہن کر عدالت نہیں جاؤں گا، ہم ایمپائر کی انگلی کا جواب ووٹ کی انگلی سے دیں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عمران خان بزدل ہے، مقابلے سے بھاگ رہے ہیں، ہمیں چوہے کہنے والے خود بھاگ رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version