Advertisement

عمران خان پر مکمل اعتماد ہے، عثمان بزدار

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان پر مکمل اعتماد ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اوراراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سپاہی ہوں، اپنی ذات کی کبھی پرواہ نہیں کی، ہمیشہ صوبے کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کیلئے کام کیا ہے، کپتان کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے محنت اور لگن کے ساتھ شب و روز کام کیا۔

انہوں نے کہا کہ دیانتداری اور ایمانداری سے فرائض انجام دیے ہیں، پنجاب میں میرٹ کی حکمرانی کو یقینی بنایا، وزیراعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے، عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں اور رہیں گے۔

وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں ہاشم جواں بخت،محمد سبطین خان، میاں اسلم اقبال، تیمور بھٹی، حنیف پتافی،سمیع اللہ چوہدری،عامر نواز چانڈیا،جاوید اختر لنڈ،مامون تاڑر،غزین عباسی اوردیگر شامل تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version