معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کی نجی تصاویر لیک

پاکستانی شوبز میں کچھ ایسی سیلیبریٹیز بھی ہیں جن کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز تواتر سے وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین میں سنسنی بنا کر رکھتی ہیں، جبکہ شائقین ان تصاویر کو ڈھونڈنے اور پھر دیکھنے میں اپنا وقت اور تونائی دونوں ضائع کرتے ہیں۔
انہی بولڈ ناموں میں سے ایک فاطمہ طاہر بھی ہیں جن کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
فاطمہ طاہر ایک غیر معمولی انسٹاگرامر اور ٹک ٹاکر جو پاکستانی سوشل یڈیا کا ایک مشہور چہرہ ہیں۔
انہوں نے اپنی حیران کن جسامت اور خوبصورتی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بہت زیادہ توجہ حاصل کی اور لوگ انہیں کافی زیادہ سرچ کرتے ہیں۔
ماضی کی طرح فاطمہ طاہر کی اس بار بھی کچھ بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہیں اور ٹویٹر پر ایک متحرک موضوع بن گئی ہیں۔
فاطمہ کی تصاویر قابو سے باہر آگ کی طرح پھیل رہی ہیں۔
Slayer #FatimaTahir ❤️ pic.twitter.com/7RFk7thZYI
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) March 1, 2022
فاطمہ طاہر ایک انٹرنیٹ سینسیشن ہیں جنہوں نے آن لائن میڈیا کے ذریعے بہت زیادہ شہرت حاصل کی۔ وہ انسٹاگرام ، اسنیپ چیٹ اور ٹک ٹاک سمیت کچھ مشہور ویب سائٹس پر اپنا کانٹینٹ شئیر کرتی ہیں۔
فاطمہ طاہر پاکستان کی ایک خوش کن اور خوبصورت انسٹاگرام ماڈل ہیں اور اپنی حیران کن تصویروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔
لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ان کی نجی تصویر غیر ارادی طور پر وائرل ہوگئی ہے اور اس وقت انٹرنیٹ پر ہر طرف پھیلی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

