میرا یا ریما اچھی اداکارہ کون؟جانئیے وینا ملک کا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک کا کہنا ہےکہ اداکارہ میرا ریما خان سے زیادہ اچھی اداکارہ ہیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں وینا ملک نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور دوران گفتگو انہوں نے کہاکہ میرا دراصل بہترین اداکارہ ہیں اور ریشم بھی بہت اچھی اداکارہ ہیں البتہ ریما خان ایک ڈانسر ہیں لہٰذا وہ اداکارہ نہیں۔
وینا ملک نے مزید کہاکہ ویسے ریما بھی اچھی اداکاری کرتی ہیں لیکن ان تینوں میں سے کسی دو کا انتخاب کرنا ہو تو میں میرا اور ریشم کا کروں گی۔
یہ بھی پڑھیں: سشمیتا سین کو ایک سین فلمانے میں 20 دن کیوں لگے، حیرت انگیز انکشاف
یہ بھی پڑھیں: کچا بادام گانے سے سوشل میڈیا اسٹاربننے والے گلوکار کے حوالے سے افسوسناک خبر
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

