یمنیٰ زیدی کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔
یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصاویرپوسٹ کی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا جبکہ وہ آسمانی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔
واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی سپر ڈوپر ہٹ ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شائقین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی عمر 32 سال جبکہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اِن کے فالوورز کی تعداد 4.6 ملین ہے جس میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News