Advertisement

غوطہ خور نے پانی میں ناممکن کام سرانجام دے کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

تیراکی کرنا کوئی آسان کام نہیں ہیں لیکن دنیا بھر میں تیراکی کے شوقین افراد تیراکی کے دوران منفرد اور انوکھے کام سرانجام دے کر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔

ایسا ہی ایک انوکھا کارنامہ سر انجام دیا ہے کروشیا سے تعلق رکھنے والے غوطہ خور ویٹومیر نے، ویٹومیر نے زیرِ آب ایک ہی سانس میں ایک سو سات میٹر چہل قدمی کر کے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پانی کی سطح پر چلنا تو ناممکن سی بات ہے لیکن زیرِ آب چہل قدمی کی جا سکتی ہے، غوطہ خور ویٹومیر نے سوئمنگ پول میں کئی چکر لگا کر گینیس بُک آف ورلڈ ریکارڈ کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا، انہیں دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئی لیکن وہ ایک ہی سانس میں پانی کے اندر چہل قدمی کرتا رہے۔

یاد رہے کہ ویٹومیر نے کارمانہ 17 ستمبر 2021 کو سر انجام دیا، اس کا مقصد فری ڈائیونگ کے بارے میں کی جانے والی تحقیق کے بارے میں آگاہی تھی۔

Advertisement

عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے والے کروشین غوطہ خور کا کہنا ہے کہ اس سے نہ صرف کھیل اور اس کے تحفظ کو مدد ملے گی بلکہ عام طور پر طب کے شعبے کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مارچ 2020 میں بورس ملوسک نامی ڈائیور نے زیرِ آب 96 میٹر چیل قدمی کر کے ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version