Advertisement

فلم ’کوئین‘ نے میری زندگی بدل دی، کنگنا رناوٹ

کنگنا رناوت

آئے روز اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں کی زینت بننے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی زندگی بدلنے والی فلم کا نام سب کو بتا دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ فلم ’کوئین‘ نے ہمیشہ کے لیے میری زندگی تبدیل کردی۔

بالی ووڈ اداکارہ نے فلم ’کوئین‘ کے آٹھ برس مکمل ہونے پرعالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی بتایاکہ اس فلم میری زندگی تبدیل کردی۔

فلم  کوئین میں کنگنا نے رانی نامی ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا، جس کی شادی ٹوٹ جاتی ہے اور وہ خود ہی اپنی ہنی مون پر نکلنے کا فیصلہ کرتی ہے اور یہ خود کو دریافت کرنے والی ٹرپ اسے گھر واپسی پر ایک نئی رانی میں تبدیل کردیتی ہے۔

Advertisement

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version