Advertisement

جہانگیر ترین گروپ نے مائنس بزدار کے لیے چوہدری پرویز الہیٰ سے مدد مانگ لی

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین گروپ نے پرویز الہیٰ سے ملاقات کی ہے جس میں مائنس ون ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں جہانگیر ترین وفد نے چوہدری پرویزالہٰی کو مائنس ون ایجنڈے پر آگاہ کیا ہے۔

نعمان لنگڑیال نے پرویز الہٰی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گروپ کا مشترکہ فیصلہ ہے کہ ہمیں عثمان بزدار قبول نہیں، عثمان بزدار نے تحریک انصاف کے مخلص ساتھیوں کو مایوس کیا۔

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ تمام تر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، پارٹی رہنماؤں سے باہمی مشاورت کرکے ہی تمام فیصلے کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version