Advertisement

حضرت لعل شہباز قلندر کا پیغام معاشرے میں بھائی چارہ اور محبت ہے، بلاول بھٹو

بلاول

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر  کا پیغام معاشرے میں بھائی چارہ اور محبت ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حضرت لعل شہباز قلندر  کے 770 ویں عرس مبارک پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر  کی تعلیمات معاشرے میں تعاون کو فروغ اور مختلف طبقہ ہائے فکر کو متحد ہونے کی فضا مہیا کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج امتیازی سلوک، انتہا پسندی اور دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے رجحانات انسانیت کے لیئے چیلنج ہیں، ایسے حالات میں دنیا کو حضرت لال شہباز قلندر ؒ جیسے صوفی بزرگوں کی تعلیمات سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی حقیقی جمہوریت اور مساوات کے لیئے سرگرم عمل ہے، جو لال شہباز قلندر ؒ  جیسے بزرگوں کی تعلیمات کی اساس ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version