Advertisement

آئی فون کی نئی اپ ڈیٹ سے صارفین مشکلات کا شکار

آئی فون کی نئی اپ ڈیٹ سے صارفین مشکلات کا شکار

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے دو دن قبل ہی آئی فون کے نئی اپ ڈیٹ جاری کی تھی۔

وہ تمام آئی فون جو اپ ڈیٹ کے اہل ہیں وہ اب تک اس نئی اپ ڈٰیٹ کو انسٹال کرچکے ہوں گے۔

ایپل کی جانب سے اس اپ ڈیٹ میں ایموجیز، بگ فکسز کے ساتھ ساتھ ایک منفرد فیچر بھی شامل کیا گیا ہے جس کی مدد سے استعمال کنندگان فیس ماسک کے ساتھ بھی فیس آئی ڈی استعمال کرتے ہوئے فون کو ان لاک کر سکتے ہیں۔

تاہم آئی اوایس 15.4 اپ ڈیٹ کو انسٹال کرنے والے صارفین کی جانب سے اس حوالے سے بہت سی شکایتیں موصول ہورہی ہیں۔

اسمارٹ فون کے حوالے سے خبریں دینے والی جی ایس ایم ارینا، فون ارینا، ٹوئٹراورریڈ ٹ پرصارفین نئی اپ ڈیٹ کے حوالے سے متعدد شکایتیں پوسٹ کررہے ہیں۔

Advertisement

زیادہ تراستعمال کنندگان کا کہنا ہے کہ نئی اپ ڈیٹ استعمال کرنے کے بعد ان کے آئی فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہورہی ہے۔

ٹوئٹرپرپوسٹ ہونے والی ٹوئٹس میں بہت سے صارفین کا کہنا ہے کہ اس نئی اپ ڈیٹ سے متاثر ہونے والے ماڈل میں آئی فون 13 پرومیکس سرفہرست ہے۔

جن استعمال کنندگان کی بیٹری اپ ڈیٹ سے پہلے 12 گھنٹے چلتی تھی وہی موبائل اسی استعمال پربہ مشکل 7 سے 8 گھنٹے کا بیک اپ دے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version