Advertisement

‘بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کش ہیں پاکستان کی معاشی ترقی میں ان کا اہم کردار ہے’

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ  بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کش ہیں پاکستان کی معاشی ترقی میں ان کا اہم کردار ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔

ملاقاتوں میں گورنر پنجاب نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں رکھنے کی تجویز دی ہے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ  ووٹ کا حق ملنے کے بعد اوورسیز پاکستانی پاکستان کے جمہوری عمل کا حصہ بن چکے ہیں۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ سالانہ30ارب ڈالر بھجوانے والے اوورسیز پاکستانی ہماراسب سے بڑااثاثہ ہیں، عدالتوں میں ا وورسیز پاکستانیوں کے کیسز کا فیصلہ سالوں نہیں مہینوں میں ہورہا ہے۔

Advertisement

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز بھی کرچکی ہے کیونکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کش ہیں پاکستان کی معاشی ترقی میں ان کا اہم کردار ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں کو تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version