پاکستانی ٹک ٹاکر نے ’گنگوبائی‘ کا روپ دھار لیا، ویڈیو وائرل

بھارتی فلم گنگوبائی کی دھوم، پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر لائبہ شاہ نے گنگوبائی کا روپ دھار لیا۔
پاکستانی ٹک ٹاکر لائبہ شاہ نے بھارتی فلم کے مشہور تاریخی کردار ’گنگو بائی‘ کا روپ دھار لیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ٹک ٹاکر لائبہ شاہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی اس نئی ویڈیو میں اُنہیں ہو بہو بھارتی ادکارہ عالیہ بھٹ پر فلمائے گئے مشہور کردار ’ گنگو بائی ‘ جیسے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹک ٹاکر نے بہترین انداز میں گنگوبائی کے ڈائیلاگ کی لپسنگ بھی کی ہے، اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے جس کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News