Advertisement

کیلیفورنیا میں دن کی روشنی میں شیر کی چہل قدمی کی ویڈیو وائرل

شیر ہمیشہ سے ہی دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اگر یہ کسی جگہ مٹر گشت کرتا دکھائی دے تو اوسان خطا ہوجاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر میں پیش آیا جہاں دن کی روشنی میں شیر ٹہلتا ہوا دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کیلفورنیا کے  شہرسیلما میں کنٹری کلب لین اورمل اسٹریٹ کے قریب ایک شیرکو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا اور پھر اس نے ایک گھر کے بر آمدے میں پناہ لی اور آرام کرنے لیٹ گیا، واضح رہے کہ یہ شیر قریبی پہاڑی سے اتر کرشہر میں چلا آیا تھا۔

تاہم مقامی لوگوں نے بروقت پولیس کو اطلاع دی جس کے نتیجے میں پولیس اور محکمہ جنگلی حیات کے افسران  فوراً وہاں پہنچ گئے جہاں انھوں نے اس شیر کو سکون آورانجیکشن لگا کر دوبارہ کنگزنیشنل فاریسٹ میں چھوڑ دیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version