Advertisement

فریال محمود کا شوہر سے علیحدگی پر خوشی کا اظہار

پاکساتن شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود نے اپنی طلاق کے حوالے سے اپنی رائے بتا دی۔

فریال محمود اور دانیال راحیل کی طلاق کے حوالے سے کئی مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر اداکارہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے رشتے کے بارے میں بات کر لی۔

اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے سابق شوہر کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میں اپنے سابق شوہر اور اس کے خاندان کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی ہوں۔

فریال محومد نے کہا کہ ہم دونوں کے درمیان جو کچھ بھی ہوا، میں اس کی تفصیلات کبھی نہیں بتانا چاہوں گی۔

Advertisement

ساتھ ہی اداکارہ  نے یہ  بھی کہا کہ یہ ہماری ذاتی زندگی ہے اس کے بارے میں بے معنی باتیں نہ کریں۔

اداکارہ فریال نے مزید کہا کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں طلاق کے بعد کیسے برداشت کر رہی ہوں لوگوں کی جانب سے کی جانے والی باتیں اور سوالات تو اس سوال پر صرف میں یہ ہی کہوں گی کہ میں بہت خوش اور دوبارہ فلحال شادی نہیں کرنا چاہتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version