اس بچی کی جانوروں سے محبت حیرت انگیز ہے

اس دنیا کا حسن بچوں سے ہے، وہ اپنی پیاری پیاری باتوں اور شرارتوں سے سب کے دل جیت لیتے ہیں۔ یہات تو سب ہی جانتے ہیں بچے بے خوف اور نڈر ہوتے جب تک انہیں کسی شے یا جانور سے خوف نہ دلایا جائے تب تک وہ بے خوف ہوکر ہر کام کر جاتے ہیں۔
یہاں پر ایک ایسی بہادر بچی کی چند ویڈیوز شیئر کی جارہی ہے جو صرف محبت کرنا جانتی ہے چاہے اس کے سامنے کوئی بھی جانور یا کیڑا آجائے یہ فوراً ہی اس سے دوستی کر لیتی ہے یہ ہمیشہ ہی بے خوف ہوکر کبھی تتلی، مینڈک اور چھپکلی کو ہاتھ میں لیتی ہے بلکہ ساتھ ہی باتیں بھی کرتی جاتی ہے۔
آپ بھی اس حیرت انگیز اور بہادر بچی کی ویڈیوز دیکھ کر بتائیں آپ یہ سب کام کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

