Advertisement

دبئی جانے والے مسافر کے جوتے سے 40 تولہ سونا برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں نے سونے کی دبئی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے مطابق کراچی کے قائد اعظم محمد علی جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ذیشان وحید نامی مسافر بین الاقوامی پرواز سے دبئی جارہا تھا۔

دوران تلاشی مسافر کے جوتے سے 40 تولہ سونا اسمگل ہوا۔

اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافر پکڑا گیا سونا دبئی اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

مسافر کو سونے کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی کوشش کے دوران پکڑا گیا سونا اعلیٰ معیار کا ہے اور اس کی مالیت کم وبیش 50 لاکھ روپے بنتی ہے۔

واضح رہے کہ اسمگلرز کی جانب سے سونا اسگل کرنے کے نئے طریقے اختیار کئے جاتے ہیں۔

 چند روز قبل بھارت کے ایک شہری کے سامان سے ایسا برقع ملا تھا جس میں نگینوں کی جگہ سونے کے باریک ٹکڑے ٹانکے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version