ترین گروپ کے ممبران پاکستان تحریک انصاف کا اہم حصہ ہیں، مراد راس

مراد راس نے کہا ہے کہ ترین گروپ کے ممبران پاکستان تحریک انصاف کا اہم حصہ ہیں۔
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ کے ارکان سے اہم سیاسی ملاقات کی جس میں مراد راس نے کہا کہ آئیں مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالتے ہیں۔
مراد راس نے کہا کہ ترین گروپ کے ممبران پاکستان تحریک انصاف کا اہم حصہ ہیں، اگلے 48 گھنٹوں میں چند اور اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔
واضح رہے کہ ترین گروپ کے ارکان سے ملاقاتوں کا ٹاسک وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے سونپا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

