Advertisement

صنم جنگ کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی میزبان و اداکارہ صنم جنگ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید اور سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

صنم جنگ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل صنم جنگ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں صنم جنگ سفید لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنی طلاق سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑدی تھی۔

Advertisement

صنم جنگ سے انسٹاگرام پر ایک صارف نے سوال پوچھا تھا کہ وہ اپنے شوہر قسام جعفری سے اتنا دور کیوں رہتی ہیں اور وہ اب 3 ماہ کے بعد آئے ہیں؟

صارف نے لکھا کہ کیا اداکارہ کو نہیں لگتا کہ اُن کے اپنے شوہر سے دور رہنے سے اُن کی بیٹی پر اثر پڑے گا۔

جس پر ایک اور انسٹا صارف نے لکھا تھا کہ صنم جنگ کی شوہر سے دور رہنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ پائلٹ ہیں۔

اداکارہ صنم جنگ نے وضاحت دینے والے صارف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وضاحت دینے کے لئے شکریہ کیونکہ میری تو اب ہمت ختم ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version