Advertisement

پانچویں جماعت کے طالبعلم نے خوشی کی ٹیلی فون ہاٹ لائن قائم کردی

امریکی شہر انڈیا نا میں پانچویں جماعت کے طالبعلم نے پریشان اور مایوس لوگوں کے لیے ایک ہاٹ لائن ٹیلی فون سروس بنائی ہے جو 24 گھنٹے کام کرتی ہے۔
انڈیانا کی شیرل کین لیکن ملفورڈ نامی اسکول میں پانچویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ وہ اوائل عمری سے ہی حساس رہی ہیں اور ہمیشہ لوگوں کی مدد کی جانب آمادہ رہتی ہیں۔ انہوں نے ایک اور اسکول میں فون لائن سروس کا سن کر اپنا یہ خیال اپنی ہم جماعتوں کو بتایا اور اس کی تلقین کی اور اس پر کام کا ارادہ ظاہر کیا۔
شیرل کا خیال ہے کہ دنیا بہت عجیب ہے اور ہرطرف سے بری خبریں آرہی ہیں۔ اسی بنا پر شیرل نے اپنی سروس کا نام رکھا ہے، یعنی اس کا پورا نام  وین لائف گوز یو لیمن، کال آ ف فتھ گریڈر، ہے۔ وہ فون پر بچوں کی امید بندھاتی ہیں اور ان سے مثبت انداز میں بات کرتی ہیں۔ اس فون لائن کا نمبر بھی اب مقبول ہورہا ہے جو ایک قسم کی آٹومیٹک ہاٹ لائن بھی ہے۔
انہوں ںے فون لائن کا نمبر 574-832-4965 بتایا ہے۔ جو بھی اس نمبر پر کال کرتا ہے اسے پانچ آپشن دیئے جاتے ہیں جن میں لطائف، مشورے اور حوصلہ بڑھانے والے اقوال شامل ہیں۔
اس کے علاوہ آپ تعلیم میں بھی مدد حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version