اداکارہ مریم نفیس کی شادی کی ویڈیوز وائرل

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کی شادی کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
پاکستان کی خوبرو ادکارہ مریم نفیس کی شادی ہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
مریم نفیس کی دُلہن بنتے ہوئے بنائی گئی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے اُن کے مداحوں، انٹرنیٹ صارفین اور شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
مریم ان ویڈیوز میں بےحد خوش پر مطمئین دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کے میک اوور نے ان کے حسن میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
واضح رہے فائزہ سلون کی جانب سے مریم کی نکاح کے لئے تیار ہوتے وقت کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نے اپنی زندگی کے اس بڑے اور خوبصورت دن کے لئے سفید رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا ہے۔
ساتھ ہی مریم نفیس نے سنہرے رنگ کی جیولری پہن رکھی ہے جبکہ اس کے ساتھ لال رنگ کا کامبنیشن رکھا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

