Advertisement

یمن ، ایک آنکھ والا بچہ پیدائش کے 7 گھنٹے بعد چل بسا

یمن میں ایک آنکھ والا بچہ پیدائش کے 7 گھنٹے بعد چل بسا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  یمن کے صوبے البیضا کے شہر رداع میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ، جس کی ایک آنکھ تھی۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ ایک بیماری ہے جس کا نام ’سائکلوپیا‘ ہے، جبکہ یہ بچہ پیدائش کے 7 گھنٹوں بعد فوت ہوگیا۔

یمن سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی کریم زارعی نے مذکورہ بچے کی تصویر پوسٹ کی تھی جوکہ دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔

Advertisement

دوسری جانب جنگ سے تباہ حال یمن میں صحت کے حکام کی جانب سے اس پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ صدیوں میں صرف چھ ایسے کیسز دیکھے گئے، اس نوعیت کی پہلی پیدائش کا اندراج 1665 میں ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version