Advertisement

دیکھئے پاکستان کا نمبر ون مارننگ شو “دنیا بول ہے”، پیر سے جمعہ صبح 9:00 بجے

دنیا بول ہے

دنیا بول ہے

پاکستان کے نمبر ون نیوز چینل “بول” پہلی بار مارننگ شو کا آغاز کرنے جارہا ہے، بول نیٹ ورک پر نشر ہونے والا اب تک کا سب سے منفرد مارننگ شو “دنیا بول ہے” ناظرین میں کھلبلی مچانے کو تیار ہے۔

صرف سوشل میڈیا پر ہی جاری ہونے والے اس شو کے ٹیزر نے عوام میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، اور اب یہ شو باقاعدہ آپ کی ٹی وی اسکریز کی زینت بننے کو تیار ہے۔

آپ کی صبح کو تازہ دم بنانے کے لیے دنیا بول ہے ہر پیر سے جمعہ صبح 9:00 بجے نشر کیا جائے گا۔

شو کا ٹیزر جاری ہوتے ہی بول نیوز کے چاہنے والوں میں تجسس بڑھ گیا ہے کہ اس مارننگ شو میں کیا کچھ ہوگا، کون کون سے سیگمنٹس رکھیں جائیں گے۔

Advertisement

دنیا بول ہے میں عوام کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے سیگمنٹس بھی شامل کیے گئے ہیں اور خاص طور پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی معلومات کے علاوہ ناظرین کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے مختلف ایکسرسائزز بھی کرائی جائیں گی، جب کہ پروگرام میں مزیدار اور لذیذ کھانوں کی تراکیب بھی بتائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھئیے: ’دنیا بول ہے‘ پاکستان کا نمبر ون مارننگ شو کیوں ہے ؟ وجہ جانیے!

پاکستان کے نامور میزبان طلحہ جتوئی اور شیف وردہ شعیب کی میزبانی میں شروع ہونے والے مارننگ شو دنیا بول ہے کا ٹیزر بول نیٹ ورک کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بول نیوز کا مارننگ شو دنیا بول ہے کو نمبر ون مارننگ شو قرار دیا جارہا ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ دنیا بول ہےبول کے دیگر ہٹ پروگرامز کی طرح ہی نمبر ون مارننگ شو ہوگا۔

Advertisement

ایسا پہلی بار نہیں ہوا جب بول نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین کے لیے کچھ منفرد کیا جارہا ہو بلکہ بول انتظامیہ کی جانب سے اس طرح کے دلچسپ پروگرامز لانے کی پرانی روایت ہے جسے ایک بار پھر برقرار رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version