Advertisement

او آئی سی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

تحریک عدم اعتماد

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کی عوام کو او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم نے قوم کے نام مبارکبادی پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

اس پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کی میزبانی میں کامیاب او آئی سی اجلاس پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر امت کی آواز کو مضبوط کرنے کے لیے اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری کو فروغ دے گا۔

خیال رہے کہ او آئی سی کے 48ویں وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی اس سال پاکستان نے بھرپور انداز میں کی جس میں شریک ہونے والے وزرائے خارجہ کا وزیراعظم عمران خان نے دل سے شکریہ ادا کیا۔

اس اجلاس میں شرکت کرنے والے تمام وزرائے خارجہ سمیت ان کے ساتھ وفود نے 23 مارچ کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ  اور تقریب میں بھی اپنی شرکت کو یقینی بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version