درفشاں سلیم کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا

درفشاں سلیم کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں، اداکارہ نے نیا لُک اپنا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درفشاں نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہے اور بالوں کا نیا اسٹائل بنایا ہوا ہے۔
’پردیس‘ اور ’بھڑاس‘ میں شاندار اداکاری کرکے مداحوں کے دلوں کو جیتنے والی اداکارہ کی ان تصاویر پر اب تک ہزاروں کی تعداد میں لائیکس آ چکے ہیں جبکہ ان کے مداح ان کی خوب تعریف بھی کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

