Advertisement

بول نیوز کا منفرد مارننگ شو ’’دنیا بول ہے‘‘ آن ایئر ہونے کیلیے تیار

دنیا بول ہے

دنیا بول ہے

بول نیوز کا منفرد مارننگ شو ’’دنیا بول ہے‘‘ بہت جلد آن ایئر کردیا جائے گا۔

پاکستان کا نمبر ون چینل بول نیوز ہمیشہ سے اپنے ناظرین کے لیے نت نئے پروگرام لانچ کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے ’بول نیوز‘ کو عوام میں بے حد مقبولیت حاصل ہے جس کا منہ  بولتا ثبوت بول کے نمبر ون پروگرامز ہیں جو آن ایئر ہوتے ہی مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ دیتے ہیں۔

نمبر ون چینل بول کی جانب سے حال ہی میں بچوں کے لیے پاکستان کا پہلا گیم شو ’’ بچہ لوگ گیم شو‘‘ آن ایئر کیا گیا جس کی میزبانی نامور اداکار احمد علی بٹ کررہے ہیں اور پروگرام کو بے حد سراہا جارہا ہے۔

اس کے علاوہ بول انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین پروگرامز ’’بول ہاؤس‘‘ ، ’’خوش رہو پاکستان‘‘، ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ ، ’’بول کا پاکستان‘‘ بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں اور ناظرین کی جانب سے ان پروگرام کی اگلی قسطوں کا بے صبری سے انتظار کیا جاتا ہے۔

Advertisement

بول نیوز کی جانب سے اب پاکستان کا پہلا منفرد مارننگ شو ’’ دنیا بول ہے‘‘ کا آغاز کیا جارہا ہے جس کی میزبانی طلحہ جتوئی اور نامور شیف وردہ شعیب کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version