Advertisement

موبائل سم بلاک کرنے کا سہل طریقہ

موبائل سم بلاک کرنے کا سہل طریقہ

موبائل فون کا چِھننا اور چوری ہونا ایک ایسا مسئلہ ہے، جو کم و بیش دنیا کے ہرترقی یافتہ اورترقی پذیرممالک میں موجود ہے۔

موبائل چھننے یا چوری ہونے کی صورت میں مالی نقصان تو ایک طرف لیکن اگر آپ کی سم غلط ہاتھوں میں چلی جائے تو یہ اس سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔

سم کارڈ آپ کے نام اور شناختی کارڈ نمبرپرجاری کیا جاتا ہے،لیکن اگر یہ کسی جرائم پیشہ فرد یا گروہ کے ہاتھ لگ جائے توپھرآپ طویل قانونی مسائل میں الجھ سکتے ہیں۔

اپنے نام رجسٹرڈ سم بلاک کرنے کا طریقہ کار

سب سے پہلے اپنے شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹرڈ سموں  کی تعداد جانیے

Advertisement

اپنے موبائل میں میسج پر جائیے

اپنا تیرہ ہندسوں پر مشتمل قومی شناختی کارڈ نمبر بنا (ہائیفن) درج کریں

اس پیغام کو 668 پر سینڈ کردیں

جوابی ایس ایم ایس میں آپ کو رجسٹرد سموں کی تعداد کمپنیوں کے نام کے ساتھ فراہم کردی جائے گی

ہیلپ لائن کی مدد سے سم کارڈ بلاک کرنے کا طریقہ کار

ہیلپ لائن پر کال کریں

Advertisement

کال سینٹرنمائندے سے اپنا مسئلہ بیان کریں اوراسے سم بلاک کرنے کا کہیں

یاد رہے کہ بہت سی ٹیلی کام کمپنیاں ڈپلیکیٹ سم کو بنا کسی اضافی چارجز گھر بھیج دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version