Advertisement

ہمارے ارکان کی عثمان بزدار سے ملاقاتوں کی پرانی تصاویر دکھائی جارہی ہیں، ترین گروپ کا الزام

 

 ترین گروپ کی جانب سے یہ الزام لگایا گیا ہے کہ ہمارے ارکان کی عثمان بزدار سے ملاقاتوں کی پرانی تصاویر دکھائی جارہی ہیں۔

اپنے جاری کردہ بیان میں جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے کہا کہ ہمارے ارکان کی عثمان بزدار سے ملاقاتوں کی پرانی تصاویر دکھائی جارہی ہیں۔

  عون چوہدری نے کہا کہ ہم مائنس عثمان بزدار کے مطالبے پر کھڑے ہیں، ہمارا حکومت کیساتھ کسی قسم کا کوئی ورکنگ ریلیشن شپ نہیں۔

عون چوہدری نے کہا کہ ترین گروپ کے اراکین کی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتوں میں کوئی حقیقت نہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ  ترین گروپ کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتوں کی پرانی تصاویر نکالی جارہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ترین گروپ جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد اور مشترکہ فیصلے کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version