Advertisement

نئی ویب سیریز میں صبا قمر کے شرمناک سین، بے باکی کی تمام حدیں پار

پاکستان کے معروف ترین اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کی نئی ویب سیریز “مسز اینڈ مسٹر شمیم” کے ٹریلر میں ہوشرُبا مناظر نے ناظرین کے چودہ طبق روشن کردئیے ہیں۔

کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ صبا قمر اس قسم کے مناظر عکس بند کرانے کے لیے راضی بھی ہوسکتی ہیں۔

ویب سیریز کے ٹریلر میں صبا قمر کے کچھ ایسے سینز شامل کئے گئے ہیں جو دیکھنے والوں کے کانوں کی لو تک گرما دیں۔

ان متنازع مناظر میں صبا قمر کو بے لباس ہوتے اور بھیگے بدن کے ساتھ جسم کے پوشیدہ راز افشاں کرتے دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم کی کہانی دو دوستوں کے درمیان محبت کی کہانی ہے جو شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔

بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی 5 اس ویب سیریز کو 20 اقساط میں نشر کرے گی۔

ویب سیریز کی کہانی سجی گل نے لکھی ہے جبکہ ہدایات کاشف نثار نے دی ہیں۔

صبا قمر نے سیریز میں اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بے خوف، مضبوط اور اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے خوفزدہ نہ ہونے والی لڑکی ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنا بہت پرجوش اور چیلنجنگ تھا، کیونکہ یہ ان کرداروں سے بالکل مختلف ہے جو میں نے پہلے کیے۔

مذکورہ ویب سیریز کا پہلا نام من جوگی رکھا گیا تھا مگر نام کو بدل دیا گیا۔

Advertisement

یہ ویب سیریز 11 مارچ کو زی فائیو میں پیش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version