Advertisement

ثانیہ شمشاد کے شوہر نے ان کے خاطر کونسا کام سیکھا؟

مشہور پاکستانی اداکارہ ثانیہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کے شوہر نے ان کی اچھی تصاویر لینے کے خاطر باقاعدہ فوٹوگرافی کا کورس کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ثانیہ شمشاد نے نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ان کے شوہر نے ان کی تصویروں کے لیے کورس کیا۔

 ثانیہ کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انٹرویو کے دوران ان سے میزبان نے سوال کیا کہ ان کی اتنی اچھی اچھی تصویریں کون لیتا ہے؟

اس پر ثانیہ شمشاد نے بتایا کہ میرے شوہر کو میری تصویریں لینے کا بہت شوق ہے، وہی میری تصویریں لیتے ہیں اور انہوں نے میری تصویروں کے لیے آن لائن کورس بھی کیا۔

ثانیہ نے مزید بتایا کہ ان کے شوہر  انہیں ڈریسنگ، میک اپ اور فوٹو شوٹ کے حوالے سے گائیڈ کرتے رہتے ہیں کہ ان پر کیا اچھا لگتا ہے اور کیا نہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ ثانیہ شمشاد 2019 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور حال ہی میں انہوں نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version