Advertisement

یوم حجاب اور عورت مارچ دونوں قانون کے دائرے میں رہ کر منانا درست ہیں، مولانا طاہر اشرفی

مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آٹھ مارچ کو یوم حجاب منانا اور عورت مارچ منانا دونوں قانون کے دائرے میں رہ کر درست ہیں۔

 وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ گزشتہ سال عورت مارچ والوں کی طرف سے کچھ پلے کارڈز شریعت کے حوالے اشکالات تھے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والے خود عدم اعتماد کا شکار ہیں، اپوزیشن والے جتنی تاریخیں دیں ان کے ساتھ سال دوہزار تیئس لگادیا کریں۔

مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ برطانیہ میں قانون ہونے کی وجہ سے لوگ ہتک عزت کے مقدمات لیکر عدالتوں میں جاتے ہیں، لوگوں کی عزت کے دفاع کرنے کے لئے کوئی قانون تو ہونا چاہیے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی نے کہا کہ میرے متعلق شراب کی غلط خبریں اس وقت چلائی گئیں جب میں حج پر تھا ، ہتک عزت کا جاندار قانون اور بھی سخت بننا چاہیے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version