Advertisement

عمران خان جلسوں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے، شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان جلسوں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے۔

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ آپ جتنی جوتیاں گھسیٹ  لیں، اتحادی آپکے دھوکے میں نہیں آئینگے۔

انہوں نے کہا کہ امر بالمعروف والا عدم اعتماد سے ہی منکر ہو چکا ہے، خان صاحب آپ مذہب اور جلسوں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے، نفرت،ضد اور خوف نے آپ کو تنہا کر دیا ہے۔

شہزاد سعید چیمہ نے کہا کہ موقع پرست حکمران اقتدار ڈولتا دیکھ کر غیر منتخب قوتوں کو دعوت دے رہے ہیں، سپریم کورٹ وزیر اعظم اور انکے کرپٹ ٹولے کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے۔

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن نے کہا کہ برسر اقتدار آ کر ان چوروں سے ملکی معیشت تباہ کرنیکا حساب لینگے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version