Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس، تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت

وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس، جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت جاری ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزراء پرویز خٹک، شیخ رشید، اسد عمر، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، شوکت ترین، خسرو بختیار اور بابر اعوان نے شرکت کی۔

اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر بھی شریک ہیں۔

اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جا رہی ہے جبکہ اتحادیوں سے رابطوں پر اجلاس کو بریفنگ دی جائے گی۔

اس کے علاوہ اتوار کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا، جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان تحریک انصاف ہتک عزت قانون کومسترد کرتی ہے، بیرسٹر گوہر
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version