Advertisement

بھارت بمقابلہ سری لنکا: پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز  بھارت کی پوزیشن مستحکم

بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہو گیا ہے،جس کا پہلا میچ آج بدرا اسٹیڈیم موہالی میں کھیلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،پہلے دن کے اختتام پربھارت نے  6 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سےریشبھ پانٹ نے 96 رنز بنائے،ہانوما ویہاری58،،ویرات کوہلی 45،مایانک اگرول 33 جبکہ کپتان روہیت شرما 29 رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئے تاہم رویندرا جڈیجا 45 اور ایشون 10 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں جو کل بھارت کے اسکور کو اور آگے بڑھانے کی جدوجہد کریں گے۔

سری لنکا کی جانب سے لاستھ ایمبولدینیا نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ لکمل،فیرنانڈو،لاہیرو کمارا اور ڈی سلوا نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version