Advertisement

اکثریت کھونے والا کب تک غیر آئینی حرکتوں سے اقتدار بچا پائے گا، شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ اکثریت کھونے والا کب تک غیر آئینی حرکتوں سے اقتدار بچا پائے گا۔

سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی وسطیٰ پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اسپیکر قومی اسمبلی کی آئین شکنی کا ازخود نوٹس لے، پارلیمان سے بھاگنے والے بزدل کپتان کی ٹیم اس پرعدم اعتماد کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہارا ہوا سلیکٹڈ اب سڑکوں پر تماشے لگا رہا ہے، اکثریت کھونے والا کب تک غیر آئینی حرکتوں سے اقتدار بچا پائے گا، بھارتی خارجہ پالیسی کے گن گانے والا کشمیریوں سے غداری کر رہا ہے۔

شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے نام نہاد دعویدار کی بد زبانی اسکی معرفت بن چکی، بنی گالہ کا مکین ملک و قوم کیلئے اب گالی بن چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version