کراچی میں 15ہزار موٹرسائیکلیں چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا

کراچی سے 15 ہزار موٹر سائیکلیں چوری کرکے حب منتقل کرنے والا ملزم پکڑا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سکھن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم آصف نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔
ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ میرا باپ بھی ٹارگٹ کلر تھا، جو پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا، میں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری کرکے بلوچستان لے جاتا ہوں۔
مزید پڑھیں: کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا مسئلہ عرصہ دراز سے ہے، حافظ نعیم الرحمان
ملزم نے بتایا کہ میں نے 12 گاڑیاں اور 10 سے 15 ہزار موٹر سائیکل چوری کی ہیں، گلشن حدید، ماڈل کالونی، الہٰ دین پارک اور بنگالی پاڑے سے گاڑیاں چوری کیں۔
Advertisement
ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس سے قبل بھی 4 بار پکڑا جاچکا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں موٹرسائیکلیں، گاڑیاں چوری وچھینے جانے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

