Advertisement

عمران خان کیلئے تین ارب خرچ کرنا مشکل نہیں لیکن وہ یہ کبھی نہیں کریں گے، شہباز گل

شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے تین ارب خرچ کرنا مشکل نہیں لیکن وہ یہ کبھی نہیں کریں گے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ 15 کروڑ میں ایک ممبر کے حساب سے تین ارب میں 20 ممبر، ثابت ہوا کہ صرف تین ارب میں کوئی بھی بیرونی طاقت ایبسولوٹلی ناٹ کہنے پر کسی بھی وقت ہمارے جیسے ملکوں میں حکومت گرا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لئے تین ارب خرچ کرنا مشکل نہیں لیکن خان یہ کبھی نہیں کریں گے کیونکہ انکو اللہ پر یقین ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ رہی بات راجہ صاحب کی، یہ تو وہ دھنیہ ہیں جو سبزی کے ساتھ فری میں ملتا ہے۔ آپکو کیا خریدنا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version