Advertisement

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے مستقبل میں کیا ہونے والا ہے؟ چینی ماہر نے پیشگوئی کردی

چین کے سالِ نو کے آغاز پر ایک چینی ماہر نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے مستقبل کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے 53 سالہ مستقبل کی پیش گوئی کرنے والے ماہر میریٹس ایلن نے کہا ہے کہ نیا سال شاہی جوڑے میکھن مارکل اور پرنس ہیری کے لئے مشکل سال ثابت ہوگا اور وہ مالی مشکلات کا شکار رہیں گے۔

ماہر میریٹس ایلن نے مزید بتایا کہ سالِ نو پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ کے لئے محبت کا امتحان ثابت ہوگا اور ان کا ازدواجی رشتہ بھی مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے۔

ایلن کے مطابق، Duchess of Sussex، جس نے Netflix اور Spotify کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کی شراکت داری پر دستخط کیے ہیں، کے مالی امکانات روشن نظر نہیں آتے، تاہم ایک طاقتور، امیر اور سینئر شخصیت اس کی مدد کر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version