عروہ حسین کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
اس سے قبل عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ آج کی شام اپنے نام۔
Advertisement
اداکارہ کی اس تصویر کی جہاں پسند کیا گیا تھا وہیں کچھ لوگ ان کی تصویر کی پسند نہیں کر رہے۔
Advertisement
انسٹاگرام صارف نغمنانا نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے لباس سے کیسے خوبصورت نظر آسکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement