مرتضیٰ وہاب کا اہم اقدام، کے ایم سی کے خستہ حال تاریخی فائر ٹینڈر کو بحال کردیا گیا

مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کے خستہ حال تاریخی فائر ٹینڈر کو بحال کردیا ہے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ 110 سالہ تاریخی فائر ٹینڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی کا قیمتی اثاثہ ہے، یہ پرانا فائر ٹینڈر کراچی کے شاندار ماضی کا حصہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کاش ہم نے اپنے ماضی کی قدر کی ہوتی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

