Advertisement

سندھ میں بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات کا معاملہ؛ وفاقی سیکرٹری قانون کو نوٹس

زیادتی

سندھ میں گینگ ریپ، بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات کے معاملے پر وفاقی سیکرٹری قانون کو نوٹس دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں اینٹی ریپ ٹرائل اینڈ انوسٹی گیشن ایکٹ 2021 پر عمل درآمد کے لیے درخواست دی گئی، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی سیکرٹری قانون کو نوٹس دے دیا گیا۔

وفاقی سیکرٹری داخلہ، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ، سیکرٹری قانون سندھ، ڈی جی نادرا کو بھی نوٹس دے دیا گیا، عدالت نے فریقین سے 28 مارچ کے لیے جواب طلب کر لیا۔

 ایڈووکیٹ طارق منصور کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں کئی علاقوں میں افسوسناک واقعات رونما ہوئے، قانون پر عمل داری نہ ہونے سے جنسی زیادتی کے کیسز متاثر ہو رہے ہیں، واقعات روکنے اور شفا تیز ترین ٹرائل یقینی بنانے کی ہدایت دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version