Advertisement

خان صاحب جھوٹ کا چورن بیچنا بند کر دیں، شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ خان صاحب جھوٹ کا چورن بیچنا بند کر دیں۔

سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی وسطیٰ پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ہاؤس پر لشکر کشی کرنے سے باز رہے، نیازی حکومت عدم اعتماد کا اعتماد سے مقابلہ کرنیکی جرات کرے۔

انہوں نے کہا کہ خان صاحب جھوٹ کا چورن بیچنا بند کر دیں، مفاد چوہدری اور حواری حکومتی ترجمانی کے بجائے بھانڈ پن میں مصروف ہیں، اتحادیوں کے انٹرویوز نے خان حکومت کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔

   شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ نیوٹرل کا لفظ وزیر اعظم کی چھیڑ بن گیا ہے، بنی گالا سے اڈیالہ کا سفر شروع ہونیوالا ہے، مورخ خان حکومت کے متعلق لکھے گا کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ۔۔۔۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version