Advertisement

یوٹرن جھوٹ کا دوسرا نام ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ یوٹرن جھوٹ کا دوسرا نام ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران خان نے اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا، پنجاب سے قافلے بھی کل روانہ ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ 27 مارچ کوجی نائن سری نگر اسلام آباد میں جلسہ ہوگا، بلوچستان سے قافلے 25 مارچ کوروانہ ہوں گے، 26 مارچ سے مہنگائی مارچ کے قافلے روانہ ہوں گے۔

حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اوآئی سی کانفرنس کی وجہ سے23مارچ کومہنگائی مارچ نہ ہوسکا، 4 ماہ پہلے 23مارچ کومہنگائی مارچ کا اعلان ہوچکا تھا، ہمارا مارچ مہنگائی اورغیرجمہوری حکومت کے خلاف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version