Advertisement

چھ سال بعد ایتھیلیٹ سے اولمپک میڈل کا اعزاز واپس لے لیا گیا

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے چھ سال بعد ایتھیلیٹ سے ریو اولمپکس 2016 کا گولڈ میڈل اعزاز واپس لے لیا۔

قازقستان سے تعلق رکھنے والے ویٹ لفٹر ایتھیلیٹ نجات رحیموف کا ریوڈی جینرو اولمپکس 2016 میں جیتا گیا گولڈ میڈل کے اعزاز کی واپسی کے بعد پابندی بھی عائد کر دی گئی۔

ویٹ لفٹر پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے اور یورین سیمپل میں دھوکہ دہی کا مرتکب ہونے کا الزام تھا۔

قازقستان سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ ویٹ لفٹر نے ریوڈی جینرو اولمپکس کے دوران چار مرتبہ حقیقی یورین سیمپل کے بجائے دوسرے یورین کے سیمپل فراہم کئے تھے۔

ویٹ لفٹر کے 15 مارچ 2016 کے بعد کے تمام ایونٹس کے نتائج ریکارڈز سے حذف کر دیئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ قازقستان کے ویٹ لفٹر نے 2015 کی ورلڈ چمپئین شپ بھی جیتی تھی۔

ویٹ لفٹر پر پہلا چارج اولمپکس کے بعد جون 2013 میں لگا تھا، جسے ویٹ لفٹر نے عدالت میں چیلنج کیا تھا۔

ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی پانچ سالہ تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ ویٹ لفٹر نے نہ صرف ممنوعہ اینابولک اسٹیرائیڈزاستعمال کی بلکہ ایتھیلیٹ نے اپنے یورین سیمپل بھی تبدیل کئے۔

انٹرنیشنل ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے آئین کے آرٹیکل 2.2 کے مطابق نجات رحیموف پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version