صدر مملکت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری ترمیمی بل سمیت 2 بلز کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے خاموشی توڑ دی؛ سرپرائز اعلان کردیا
صدر مملکت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری ترمیمی بل سمیت 2 بلز کی منظوری دے دی ہے۔
صدر مملکت عارف علوی نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل بل 2022 کی منظوری دی ہے۔
عارف علوی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری دوسری ترمیم بل 2022 کی بھی منظوری دی ہے۔
واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے بلز کی منظوری آئین آرٹیکل 75 کے مطابق دی ہے جبکہ منظوری کے بعد تینوں بلز ایکٹ بن گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

