حرا مانی کے دیوانوں کی فہرست میں نمبر ون پر کون ہے؟ اداکارہ نے ویڈیو میں بتا دیا
حرامانی کا اپنے ہی گانے دیوانوں مستانوں پر زبردست ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ حرا مانی نے ’کشمیر بیٹس سیزن 2‘میں گانا گایا ہے جس کا ٹائٹل میرے دیوانوں مستانوں ہے، نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
حرا مانی نے انسٹاگرام پر اپنے اس گانے کی ویڈیو شئیر کی جس میں وہ گانا گاتی اور رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں ویڈیو کے کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ” میرے دیوانوں مستانوں “۔
واضح رہے کہ یوٹیوب پر اس ویڈیو سانگ کو خوب ویوز حاصل ہو چکے ہیں اور اسے پسند بھی کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement