Advertisement

سُشانت سنگھ کی یاد میں ان کی سالگرہ کیسے منائی جائے گی؟

امریکی لونر سوسائٹی نے بھارتی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی اگلے سال 2023 میں آنے والی سالگرہ منانے کا اعلان کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی اگلے سال 2013 میں آنے والی سالگرہ امریکی لونر سوسائٹی کی جانب سے ’سشانت مون‘ کے نام سے منائی جائے گی۔

بھارتی سوشل میڈیا اور ویب سائٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے امریکی لونر سوسائٹی نے سشانت سنگھ راجپوت کی آنے والی ساگرہ کو ’سشانت مون‘ کے نام سے منانے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی لونر سوسائٹی کی جانب سے یہ اقدام سُشانت سنگھ راجپوت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اُٹھایا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ سب کے دلوں پر راج کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے 2020ء  کی 14 جون کو خود کشی کر لی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version